India’s position in the world was getting stronger: PM Modi
Democracy is a part of India’s ethos: PM Modi
We have achieved a lot in the last five years and much more has to be done in the coming years: PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سری لنکا کی دارالحکومت کولمبو میں بھارتی برادری سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں بھارت کی  حیثیت بہتر ہوئی ہے اور اس کا سہرا دنیا بھر کے غیر مقیم بھارتیوں کے سر جاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا، ’’میں جہاں کہیں بھی جاتا ہوں، مجھے غیر مقیم بھارتیوں کی کامیابیوں اور حصولیابیوں کے بارے میں بتایا جاتا ہے۔‘‘

وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ ’’جمہوریت بھارت کے اخلاقیات کا حصہ ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ، ’’ہم نے گذشتہ پانچ برسوں کے دوران بہت کچھ حاصل کیا ہے اور آئندہ پانچ برسوں میں مزید کامیابیاں حاصل کی جائیں گی۔ لوگوں کی تمناؤں اور آرزؤں کی تکمیل میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi pens heartfelt letter to BJP's new Thiruvananthapuram mayor; says

Media Coverage

PM Modi pens heartfelt letter to BJP's new Thiruvananthapuram mayor; says "UDF-LDF fixed match will end soon"
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،2 جنوری 2026
January 02, 2026

PM Modi’s Leadership Anchors India’s Development Journey