وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوجوانوں کو YUVAکے بارے میں جاننے کے لیے مدعو کیا جو کہ نوجوان مصنفن کی سرپرستی کے لیے وزیر اعظم کی قومی اسکیم ہے ۔ جس کا مقصد نوجوانوں کو مستقبل کے قائدانہ رول کے لیے تیار کرنا ہے ۔

ایک ٹویٹ میں جناب مودی نے کہا ہے ‘‘نو جوانوں کے لیے ایک دلچسپ موقع ہے کہ وہ اپنی تحریری صلاحیت کو بروئے کار لائیںہندستان کے دانشورانہ ڈسکورس میں اپنا کردار ادا رکریں ’’۔

مزید جانیں …

innovateindia.mygov.in/yuva/

قومی تعلیمی پالیسی 2020 میں نوجوان اذہان کو با اختیار بنانے ایکایسا علمی ایکو سسٹم بیدار کرنے پر زور دیا گیا ہے جہاں نوجوانوں کو مستقبل کے قائرانہ رول کے لیے تیار کیا جا سکے ۔

اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے اور ہندستان کی آزادی ک 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایکب قومی اسکیم YUVA، وزیر اعظم کی نوجوان مصنفین کی حوصلہ افزائی اور سرپرستی کی اسکیم کل کے رہنماؤں  کی بنیاد مضبوط کرنے کے لیے انتہائی اہم ثابت ہوگی ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India among Asia's fastest-growing green economies with $110 billion revenue in 2025: LSEG

Media Coverage

India among Asia's fastest-growing green economies with $110 billion revenue in 2025: LSEG
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 جون 2026
June 26, 2026

From Buyer to Supplier: PM Modi's India Achieves Record Defence Exports, Tech Investments & Strategic Autonomy