وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، لوگوں کو گڈی پڑو ا کی مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے سبھی کے لئے بہترصحت اور خوشحالی کی تمنا کی۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے:
’’گڈی پڑوا پر دلی نیک خوہشات
دعاگو ہوں کہ یہ سال آپ کے لئے بہتر صحت اور خوشیوں سے بھرا ہو
آنے والے سال میں آپ کی تمام تمنائیں پوری ہوں۔‘‘
गुढीपाडव्याच्या हार्दिक शुभेच्छा.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 2, 2022
हे वर्ष आनंद आणि उत्तम आरोग्याचे जावो अशी मी प्रार्थना करतो.
आगामी वर्षात तुमच्या सर्व मनोकामना पूर्ण होवोत. pic.twitter.com/E0ocwJ3czA


