وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم کی ستائش کی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہر ہندوستانی کے دل اور دماغ میں ہاکی کے لئے ایک خصوصی مقام ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہاکی اور کھیلوں کے ہر ایک شائق کے لئے 5 اگست 2021 ازحد یادگار دن کے طور پر یاد کیا جائے گا۔

ٹوئیٹس کے ایک سلسلے کے تحت وزیر اعظم نے بھارتی ٹیم کے ہر ایک کھلاڑی کو ستائش سے نوازا۔ 

اس سے قبل، وزیر اعظم نے بھارت کی شاندار فتح پر کچھ اس طرح اپنا ردعمل دیا تھا

 اترپردیش میں پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا کے مستفیدین سے گفت و شنید کے دوران ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم نے بھارتی ہاکی ٹیم کے شاندارلمحے کے لئے اپنی مسرت کا اظہار کیا تھا

.

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka

Media Coverage

Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،5 دسمبر 2025
December 05, 2025

Unbreakable Bonds, Unstoppable Growth: PM Modi's Diplomacy Delivers Jobs, Rails, and Russian Billions