وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  سال 2023 کے  بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے سیشن کے لئے بھارت کو میزبان کے طور پر منتخب کئے جانے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا ؛

’’ یہ جان کر خوشی ہورہی ہے کہ بھارت کو سال 2023 کے بین الاقوامی کمیٹی کے سیشن کی میزبانی کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آئی او سی کا یہ اجلاس یادگار ہوگا او عالمی کھیلوں کے لئے  مثبت نتائج  کا حامل ہوگا۔ PM@narendramodi #StrongerTogether ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Womaniya' initiative of GeM, sees 27.6% growth, Rs 28,000 crore contracts awarded to women MSEs

Media Coverage

Womaniya' initiative of GeM, sees 27.6% growth, Rs 28,000 crore contracts awarded to women MSEs
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 11 اپریل 2026
April 11, 2026

PM Modi’s Vision in Overdrive: From Electric Buses to Gaganyaan — India’s Multi-Speed March to Viksit Bharat