نئی دہلی، 12/مئی- 1202 ۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نرسوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر نرسنگ اسٹاف سے اظہار تشکر کیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا۔
‘‘انٹر نیشنل نرسز ڈے محنت کش نرسنگ اسٹاف سے اظہار تشکر کرنے کا دن ہے، جو کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں سب سے اگلے محاذ پر موجود ہے۔ایک صحت مند ہندوستان کے لئے ان کا احساس ذمہ داری ، ہمدردی اور عزم مثالی ہے۔’’
International Nurses Day is a day to express gratitude to the hardworking nursing staff, who is at the forefront of fighting COVID-19. Their sense of duty, compassion and commitment towards a healthy India is exemplary.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 12, 2021


