وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائب صدر  جمہوریہ کے انتخاب 2025 میں فتح حاصل کرنے  پر تھیرو سی پی رادھا کرشنن کو مبارکباد دی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’نائب صدر جمہوریہ ہند کے انتخاب 2025 میں فتح حاصل کرنے پر تھیرو سی پی رادھا کرشنن کو مبارکباد۔ ان کی زندگی معاشرے کی خدمت اور ناداروں اور حاشیے پر موجود افراد کی اختیار دہی کے لیے ہمیشہ وقف رہی۔ مجھے پورا اعتماد ہے کہ وہ ایک شاندار نائب صدر ثابت ہوں گے، جو ہماری جمہوری اقدار کو مضبوطی فراہم کریں گے اور پارلیمانی  مباحثوں کو بہتر بنائیں گے۔

@CPRGuv ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Will walk shoulder to shoulder': PM Modi pushes 'Make in India, Partner with India' at Russia-India forum

Media Coverage

'Will walk shoulder to shoulder': PM Modi pushes 'Make in India, Partner with India' at Russia-India forum
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،5 دسمبر 2025
December 05, 2025

Unbreakable Bonds, Unstoppable Growth: PM Modi's Diplomacy Delivers Jobs, Rails, and Russian Billions