نئی دہلی، 7 جون 2021،       وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پونے مہاراشٹر  کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ سے  ہونے والے جانی نقصان پر رنج و غم  کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نےحکومت کی جانب سے امداد کا بھی اعلان کیا۔

وزہراعظم نے کہا ’’ پونے مہاراشٹر کی فیکٹری میں  آتشزدگی کی وجہ سے  ہونے والے جانی نقصان پر  مجھے بہت دکھ ہواہے۔ غمزدہ خاندانوں کے لئے میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں‘‘۔

وزیراعظم نے پونے، مہاراشٹر کی  صنعتی اکائی میں آتشزدگی   میں  مرنے والے ہر فرد  کے قریبی رشتے دار کے لئے  پی ایم این آر ایف  سے دولاکھ  روپے  اور زخمی ہونے والوں کے لئے 50 ہزار  روپے کی سرکاری امداد کا اعلان  کیا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India sees highest-ever renewable energy expansion in 2025

Media Coverage

India sees highest-ever renewable energy expansion in 2025
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،31 دسمبر 2025
December 31, 2025

Appreciation for PM Modi’s Vision for a strong, Aatmanirbhar and Viksit Bharat