نئی دلّی ،04 اپریل / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر دِگ وجے سنگھ زالا کے انتقال پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا ہے ۔
وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ‘‘ سابق مرکزی وزیر جناب دِگ وجے سنگھ زالا جی کے انتقال سے بہت دکھ ہوا ۔ انہوں نے گجرات اور قومی سیاست میں سرگرم رول ادا کیا ہے ۔ انہیں ، اُن کی سماجی خدمات اور ماحولیات کے تئیں ، اُن کی ہمدردی کے لئے یاد کیا جائے گا ۔ اُن کے اہلِ خانہ کے ساتھ تعزیت ۔ اوم شانتی ۔ ’’
Anguished by the demise of former Union Minister, Shri Digvijaysinh Zala Ji. He played an active role in Gujarat and national politics. He will be remembered for his community service and passion towards the environment. Condolences to his family. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 4, 2021


