نئی دلّی ،04 اپریل / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  سابق مرکزی وزیر دِگ وجے سنگھ زالا کے انتقال پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا ہے ۔

          وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ  میں کہا ہے کہ ‘‘ سابق مرکزی وزیر  جناب دِگ وجے سنگھ زالا جی کے انتقال  سے  بہت دکھ ہوا ۔ انہوں نے گجرات اور قومی  سیاست  میں   سرگرم رول ادا کیا ہے ۔ انہیں  ، اُن کی سماجی خدمات  اور ماحولیات کے تئیں  ، اُن کی ہمدردی   کے لئے  یاد کیا جائے گا ۔ اُن کے اہلِ خانہ کے ساتھ تعزیت ۔ اوم شانتی ۔ ’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi

Media Coverage

Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جون 2026
June 14, 2026

From Healthcare to Himalayas: PM Modi's Vision Building an Unstoppable India