وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگزو میں جاری ایشین گیم 2022 میں دس میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں خواتین کی ٹیم کی جانب سے تمغہ جیتنے پرخوشی منائی اور تمغہ جیتنے پر دیویہ تھاڑی گول ،ایشا سنگھ اور پلک پر مشتمل ٹیم کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم ایکس پر پوسٹ کیا :
ایشین گیم کے دوران نشانے بازی میں ایک اور تمغہ!
دس میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں خواتین ٹیم کی جانب سے چاندی کا تمغہ جیتنے پر دویہ تھاڑی گول ،ایشا سنگھ اور پلک کو مبارکباد دی ۔ میں ان کی مستقبل کی کوششوں کے لئے انہیں نیک خواہشات پیش کرتا ہوں، ان کی کامیابی آنے والے بہت سے کھلاڑیوں کو تحریک دے گی۔
Another medal in Shooting at the Asian Games!
— Narendra Modi (@narendramodi) September 29, 2023
Congratulations to Divya Thadigol, Esha Singh and Palak on winning a Silver Medal in the 10m Air Pistol Women's team event. Best wishes to them for their future endeavours. Their success will motivate several upcoming sportspersons. pic.twitter.com/clQrQMgbpE


