نئی دہلی۔ 8 مارچ           وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہالینڈ کے وزیر اعظم مسٹر مارک روٹے سے فون پر بات کی۔

دونوں رہنماؤں نے یوکرین میں جاری صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور یوکرین میں جاری انسانی صورتحال پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم مودی نے عداوت کے خاتمےنیز مذاکرات اور سفارت کاری کے راستے پر واپسی کے لیے ہندوستان کی مسلسل اپیل کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری مذاکرات کا خیر مقدم کیا اور جلد حل کی امید ظاہر کی۔

وزیر اعظم مودی نے وزیر اعظم روٹے کو تصادم والے علاقوں سے ہندوستانی شہریوں کے انخلاء میں ہوئی پیش رفت اور متاثرہ آبادی کے لیے ادویات سمیت فوری امدادی سامان کی صورت میں ہندوستان کی مدد کے بارے میں آگاہ کیا۔

وزیر اعظم نے اپریل 2021 میں وزیر اعظم روٹے کے ساتھ اپنی ورچوئل  کانفرنس کا ذکر کیا اور جلد از جلد ہندوستان میں وزیر اعظم روٹے کا استقبال کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔  

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s pharma exports cross $28 bn till February, likely to end up with growth in rupee terms in FY26

Media Coverage

India’s pharma exports cross $28 bn till February, likely to end up with growth in rupee terms in FY26
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Share your ideas and suggestions for 'Mann Ki Baat' now!
April 05, 2026

Prime Minister Narendra Modi will share 'Mann Ki Baat' on Sunday, April 26th. If you have innovative ideas and suggestions, here is an opportunity to directly share it with the PM. Some of the suggestions would be referred by the Prime Minister during his address.

Share your inputs in the comments section below.