وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے ایف 46 مقابلےمیں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سندر سنگھ گرجر کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘سندر سنگھ گرجر کی ایک غیر معمولی کارکردگی، جنہوں نے #Paralympics2024 میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے ایف46  مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتا! ان کی لگن اور محنت شاندار ہے۔ اس کامیابی پر مبارکباد!

#Cheer4Bharat’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY

Media Coverage

A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 9 مئی 2026
May 09, 2026

Citizens Celebrate India’s Civilisational & Economic Awakening Under PM Narendra Modi