روسی وفاق کی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری، ہز ایکسی لینسی جناب نکولائی پاتروشیف نے آج صبح میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

سکریٹری پاتروشیف نے آج صبح میں قومی سلامتی کے مشیر اور وزیر خارجہ کے ساتھ ہوئی نتیجہ خیز بات چیت سے وزیر اعظم کو مطلع کیا اور ہندوستان کے ساتھ ’خصوصی اور اسٹریٹجک پارٹنرشپ‘ کو مزید گہرا کرنے کے بارے میں روس کے مضبوط عزم کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایک ایسے وقت میں سکریٹری پاتروشیف کی قیادت میں روسی وفد کے دورہ کی تعریف کی جب اس خطہ میں بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔

انہوں نے سکریٹری پاتروشیف سے کہا کہ وہ صدر پوتن تک ان کا شکریہ پہنچا دیں جو ہند-روس پارٹنرشپ کی جانب مسلسل توجہ دے رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ دو طرفہ اجلاس کے لیے، مستقبل قریب میں بھارت میں صدر پوتن کا استقبال کرنے کا انتظار کر رہے ہیں۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s digital economy enters mature phase as video dominates: Nielsen

Media Coverage

India’s digital economy enters mature phase as video dominates: Nielsen
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Share your ideas and suggestions for 'Mann Ki Baat' now!
May 05, 2026

Prime Minister Narendra Modi will share 'Mann Ki Baat' on Sunday, May 31st. If you have innovative ideas and suggestions, here is an opportunity to directly share it with the PM. Some of the suggestions would be referred by the Prime Minister during his address.

Share your inputs in the comments section below.