رنیساس الیکٹرانکس کے سی ای او جناب توشی شباتا نے نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
رنیساس الیکٹرانکس کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’ @RenesasGlobal کے سی ای او جناب توشی شباتا کے ساتھ ایک بارآور ملاقات کی۔ ہم نے سیمی کنڈکٹرس کی دنیا میں تکنالوجی، اختراع اور بھارت کی ترقی سے متعلق مختلف پہلوؤں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ‘‘
Had a productive meeting with Mr. Toshi Shibata, CEO of @RenesasGlobal. We discussed aspects relating to tech, innovation and India’s strides in the world of semiconductors. https://t.co/6eJRtkzcZ0
— Narendra Modi (@narendramodi) May 12, 2023


