وزیر اعظم نے امدادی رقم کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ ضلع میں کشتی الٹنے سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔

وزیر اعظم نے مہلوکین کے لواحقین کو وزیر اعظم کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے دو-دو لاکھ روپے کی مدد کا اعلان کیا۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی مدد فراہم کی جائے گی۔

وزیر اعظم کے دفتر  نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ ضلع میں کشتی الٹنے سے ہونے والی اموات  انتہائی تکلیف دہ ہے ۔  غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ میری ہمدردی ہے ۔  زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے میں دعا گوہوں ۔

مہلوکین کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے دو-دو لاکھ روپے کی مدد فراہم کی جائے گی۔  اس کے ساتھ ہی زخمیوں کو50,000 روپے دیے جائیں گے : PM@narendramodi‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance

Media Coverage

India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi