Share
 
Comments

نئی دہلی ،18جنوری :کینٹکی کے گورنر، جناب  ماٹ بیوین نے گذشتہ روز گاندھی نگرمیں وزیراعظم ، جناب نریندرمودی سے ملاقات کی ۔

          وزیراعظم نے بھارت اورامریکہ کے مابین تجارت وسرمایہ  کاری ، اور شراکت داری حکمت عملی کے شعبے سمیت ، بھارت اورامریکہ کے مابین بڑھتے ہوئے تعلقات پر خوشی کا اظہار کیا۔  انھوں نے بھارت میں مینوفیکچرنگ شعبے میں امریکہ کی  سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا خیرمقدم کیااورامریکی کمپنیوں کو میک ۔ ان ۔ انڈیا کے لئے مزید مواقع تلاش کرنے کے لئے  دعوت دی ۔

          گورنرموصوف نے کینٹکی اوربھارت کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری فروغ دینے کی تفصیلات سے  وزیراعظم کو واقف کرایا۔ انھوں نے   ریاست  کینٹکی  سمیت  امریکہ میں ہندوستانی  پیشہ وران کے تعاون  کا خیرمقدم کیا۔

 

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
'Go to New Delhi & see for yourself': US on health of democracy in India under PM Modi

Media Coverage

'Go to New Delhi & see for yourself': US on health of democracy in India under PM Modi
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 6 جون 2023
June 06, 2023
Share
 
Comments

New India Appreciates PM Modi’s Vision of Women-led Development