این ویڈیا کے سی ای او جناب جینسن ہانگ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ @nvidia  کے سی ای او جناب جینسن ہانگ کے ساتھ ایک عمدہ ملاقات کی۔ ہم نے اُن متعدد امکانات کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی جو بھارت آرٹی فیشل انٹیلی جینس کی دنیا میں پیش کرتا ہے۔ جناب جینسن ہانگ  نے اس شعبے میں بھارت کے ذریعہ کی گئی ترقی کی ستائش کی اور وہ بھارت کے باصلاحیت نوجوانوں کو لے کر بھی پرامید نظر آئے‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi hails India’s ‘Mission Drishti’ launch as ‘world’s first OptoSAR satellite’ enters orbit

Media Coverage

PM Modi hails India’s ‘Mission Drishti’ launch as ‘world’s first OptoSAR satellite’ enters orbit
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 مئی 2026
May 04, 2026

Green Roads, Smart Tolls, Trillion-Dollar Dreams: How PM Modi's Policies are Supercharging a Modern India