وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں دیگر قائدین کے ساتھ ایک ظہرانے میں شرکت کی جہاں، سال 2023 کو باجرے کا بین الاقوامی سال قرار دیے جانے سے متعلق بھارت کی تیاریوں کے مدنظر باجرے سے تیار پکوان پیش کیے گئے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’اب جبکہ ہم 2023 کو باجرے کے بین الاقوامی سال کے طور پر منانے کی تیاری کر رہے ہیں، ایسے میں پارلیمنٹ میں منعقدہ ایک پرتکلف ظہرانے میں شرکت کی جہاں باجرے سے تیار پکوان پیش کیے گئے۔ مختلف جماعتوں کی شرکت دیکھ کر مسرت ہوئی۔‘‘

 

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's yuva shakti continues to make global impact: PM Modi

Media Coverage

India's yuva shakti continues to make global impact: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جولائی 2026
July 19, 2026

Exports Booming, Skies Opening, Energy Transforming — PM Modi’s India in Full Flight