نمبر شمار

معاہدے/ ایم او یو کا نام

1.

جمہوریہ ہند اور جمہوریہ فلپائن کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام سے متعلق اعلامیہ

2.

ہندوستان-فلپائن اسٹریٹجک شراکت داری: پلان آف ایکشن (29 - 2025)

3.

ہندوستانی فضائیہ اور فلپائنی فضائیہ کے درمیان فضائی عملہ کی بات چیت کی شرائط و ضوابط

4.

فوجی عملے سے فوجی عملے کے درمیان بات چیت پر ہندوستانی فوج اور فلپائنی فوج کے درمیان شرائط  و ضوابط

5.

بحریہ سے بحریہ کے مذاکرات پر ہندوستانی بحریہ اور فلپائنی بحریہ کے درمیان بات چیت  کی شرائط و ضوابط

6.

جمہوریہ ہند اور جمہوریہ فلپائن کی حکومت کے درمیان مجرمانہ معاملات میں باہمی قانونی مدد پر معاہدہ

7.

حکومت جمہوریہ ہند اور جمہوریہ فلپائن کی حکومت کے درمیان سزا یافتہ افراد کی حوالگی  کا معاہدہ

8.

جمہوریہ ہند کے محکمہ سائنس اور ٹیکنالوجی اور جمہوریہ فلپائن کے محکمہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے درمیان 2028 – 2025  کی مدت کے لیے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کا پروگرام

9.

سیاحتی تعاون (2028 - 2025) پر جمہوریہ فلپائن کی حکومت کے محکمہ سیاحت اور جمہوریہ ہند کی حکومت کی وزارت سیاحت کے درمیان نفاذ کا پروگرام

10.

جمہوریہ ہند کی حکومت اور جمہوریہ فلپائن کی حکومت کے درمیان ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے میدان میں تعاون پر مفاہمت نامہ۔

11.

بیرونی خلا کے پرامن استعمال پر تعاون پر ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم، جمہوریہ ہند اور فلپائن کی خلائی ایجنسی، فلپائن کے درمیان  رضامندی کا معاہدہ

12.

بھارتی ساحلی محافظ دستہ اور اور فلپائن کے ساحلی محافظ دستہ کے درمیان بہتر سمندری تعاون  سے متعلق  شرائط و ضوابط

13.

حکومت جمہوریہ ہند اور حکومت جمہوریہ فلپائن کے درمیان ثقافتی تبادلے کا پروگرام

 

 

 

اعلانات:

(1      ہندوستان فلپائن کے سوورین ڈیٹا کلاؤڈ انفراسٹرکچر کے قیام کے پائلٹ پروجیکٹ پر تعاون فراہم کرے گا ۔

2)       فلپائن کو انفارمیشن فیوژن سینٹر-انڈین اوشین ریجن (آئی ایف سی-آئی او آر) میں شرکت کی دعوت دی گئی

(3      فلپائن کےشہریوں کے لیے مفت ای-سیاحتی ویزا کی سہولت میں ایک سال کی مدت کے لیے توسیع (اگست 2025 سے)

(4      بھارت-فلپائن سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا مشترکہ اجرا ؛

(5      جمہوریہ ہند اور جمہوریہ فلپائن کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر مذاکرات کے لیے شرائط و ضوابط کو اپنانا ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India car sales to hit 4.7 million in FY26 despite bumps

Media Coverage

India car sales to hit 4.7 million in FY26 despite bumps
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam, highlights the power of courage and willpower to overcome challenges
March 17, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today, highlighting the significance of self-confidence and inner strength in conquering life's most difficult obstacles.

The Prime Minister remarked that for an individual filled with courage and resolve, nothing in life is impossible. Shri Modi affirmed that we can overcome the most difficult challenges on the strength of willpower and self-confidence.

The Prime Minister wrote on X;

"जो व्यक्ति साहस और संकल्प से भरा हो, उसके लिए जीवन में कुछ भी असंभव नहीं। आत्मविश्वास और इच्छाशक्ति के बल पर हम कठिन से कठिन चुनौतियों को पार कर सकते हैं।

एकोऽपि सिंहः साहस्रं यूथं मथ्नाति दन्तिनाम् ।
तस्मात् सिंहमिवोदारमात्मानं वीक्ष्य सम्पतेत्॥"

Just as one lion has the power to defeat a thousand elephants, in the same way a person should engage in noble actions fearlessly, with courage, confidence, and inner strength like a lion.