مفاہمت نامے/ معاہدے / دستاویزات

نمبر شمار

دستاویز کا عنوان

دستاویز کے تبادلے کے لیے ملیشیا کی جانب سے نمائندہ

دستاویز کے تبادلے کے لیے بھارتی جانب سے نمائندہ

1.

جمہوریہ ہندوستان کی حکومت اور حکومت ملیشیا کے مابین آڈیو-ویژووَل مشترکہ پروڈکشن معاہدہ

داتو شری  اُتاما حاجی محمد حاجی حسن،

وزیر خارجہ، ملیشیا

ڈاکٹر ایس جے شنکر

وزیر خارجہ، بھارت

2.

حکومت ملیشیا اور جمہوریہ ہندوستان کی حکومت کے درمیان ڈیزاسٹر مینجمنٹ میں تعاون پر مفاہمتی عرضداشت

داتو شری اُتاما حاجی محمد حاجی حسن،

وزیر خارجہ، ملیشیا

ڈاکٹر ایس جے شنکر

وزیر خارجہ، بھارت

3.

ملیشیا کی حکومت اور جمہوریہ ہندوستان کی حکومت کے درمیان بدعنوانی سے نمٹنے اور اس کی روک تھام میں تعاون پر مفاہمتی عرضداشت

داتو شری اُتاما حاجی محمد حاجی حسن ،

وزیر خارجہ، ملیشیا

ڈاکٹر ایس جے شنکر

وزیر خارجہ، بھارت

4.

جمہوریہ ہندوستان کی حکومت اور ملیشیا کی حکومت کے مابین اقوام متحدہ  کے قیام امن  سے متعلق باہمی تعاون کے لیے میمورنڈم پر ای او ایل

داتو شری اُتاما حاجی محمد حاجی حسن،

وزیر خارجہ، ملیشیا

ڈاکٹر ایس جے شنکر

وزیر خارجہ، بھارت

5.

حکومت جمہوریہ ہند اور حکومت ملیشیا کے درمیان سیمی کنڈکٹرز کے شعبے میں تعاون پر ای او این

داتو شری اُتاما حاجی محمد حاجی حسن ،

وزیر خارجہ، ملیشیا

ڈاکٹر ایس جے شنکر

وزیر خارجہ، بھارت

6.

بین الاقوامی بگ کیٹس الائنس (آئی بی سی اے) پر فریم ورک معاہدہ

داتو شری اتاما حاجی محمد حاجی حسن

وزیر خارجہ، ملیشیا

ڈاکٹر ایس جے شنکر

وزیر خارجہ، بھارت

7.

ایمپلائز اسٹیٹ انشورنس کوآپریشن (ای ایس آئی سی)، جمہوریہ ہند اور سوشل سیکورٹی آرگنائزیشن (پی ای آر کے ای ایس او) کے درمیان ملیشیا میں بیمہ شدہ افراد کے طور پر ہندوستانی شہریوں کے لیے سماجی تحفظ کے پروگراموں اور سرگرمیوں سے متعلق ایم او سی

داتو شری امران محمد زن

سکریٹری جنرل، وزارت خارجہ، ملیشیا

جناب پی کمارن

سکریٹری (مشرق)،

وزارت خارجہ، بھارت

8.

حکومت جمہوریہ ہند اور حکومت ملیشیا کے درمیان پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیت (ٹی وی ای ٹی) میں تعاون پر ای او این

داتو شری امران محمد زن

سکریٹری جنرل، وزارت خارجہ، ملیشیا

جناب پی کمارن

سکریٹری (مشرق)،

وزارت خارجہ، بھارت

9.

قومی سلامتی کونسل سیکرٹریٹ، ہندوستان اور قومی سلامتی کونسل، ملائیشیا کے درمیان سیکورٹی تعاون پر ای او این

داتو شری امران محمد زن

سکریٹری جنرل، وزارت خارجہ، ملیشیا

جناب پی کمارن

سکریٹری (مشرق)،

وزارت خارجہ، بھارت

10.

حکومت جمہوریہ ہند اور حکومت ملیشیا کے درمیان صحت اور طب کے شعبے میں تعاون پر ای او این

داتو شری امران محمد زن

سکریٹری جنرل، وزارت خارجہ، ملیشیا

جناب بی این ریڈی

ملیشیا میں بھارت کے ہائی کمشنر

11.

10ویں ملیشیا -انڈیا سی ای او فورم کی رپورٹ کی پیشکش

 

بھارت – ملیشیا سی ای او فورم کے 10ویں مشترکہ چیئرمین جناب نکھل میشوانی اور وائی بی ایچ جی تن شری کناسنگم وی سٹم پالن کے ذریعہ مشترکہ طور پر پیش کی گئی رپورٹ، ملیشیا  میں بھارت کے ہائی کمشنر جناب بی این ریڈی اور ملیشیا کی وزارت خارجہ کے سکریٹری جنرل داتو شری امران محمد زن کو سونپی گئی۔

اعلانات

 

عنوان

1

ملیشیا میں ہندوستانی قونصلیٹ جنرل کا قیام

2

یونیورسیٹی ملایا، کوالالمپور میں ایک کلی طور پر وقف تروولوور سنٹر کا قیام

3

ملیشیا کے شہریوں کے لیے تروولوور اسکالرشپس کا ادارہ

4

سرحد پار ادائیگیوں پر این آئی پی ایل اور پے نیٹ ایس ڈی این بی ایچ ڈی کے درمیان معاہدہ

5

سائبرجایا یونیورسٹی (یو او سی) اور آیوروید میں انسٹی ٹیوٹ آف ٹریننگ اینڈ ریسرچ (آئی ٹی آر اے) کے درمیان تعلیمی تعاون پر مفاہمتی عرضداشت

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
EPFO settles 8.3 crore claims in FY26; cheque leaf upload reform benefits 7 crore members, says govt

Media Coverage

EPFO settles 8.3 crore claims in FY26; cheque leaf upload reform benefits 7 crore members, says govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister Narendra Modi receives a telephone call from the US Vice President
August 08, 2026
PM and Vice President Vance review progress in the India-U.S. Strategic Partnership.
PM and Vice President Vance exchange views on regional and global developments.
PM warmly congratulates Vice President Vance and Ms. Usha Vance on the birth of their son.

Prime Minister Shri Narendra Modi received a telephone call today from the Vice President of the United States, Mr. J.D. Vance.

Prime Minister and Vice President Vance reviewed progress in the India-U.S. Comprehensive Global Strategic Partnership. They noted the sustained momentum in the high-level engagements and reaffirmed their commitment to further strengthening cooperation in trade, defence, critical and emerging technologies, energy security and critical minerals.

They also exchanged views on regional and global developments of mutual interest.

Prime Minister warmly congratulated Vice President Vance and Ms. Usha Vance on the birth of their son and conveyed best wishes to the family.