|
نمبر شمار |
مفاہمت نامہ/ معاہدہ |
ہندوستانی فریق |
سیشلس کی طرف سے دستخظ کرنے والی شخصیت |
|
1 |
بلدیاتی اداروں، تعلیمی اور پیشہ وارانہ اداروں کے توسط سے چھوٹے ترقیاتی پروجیکٹوں کے نفاذ کے لئے ہندوستان کی طرف سے امدادی گرانٹ کے سلسلے میں جمہوریہ ہند کی حکومت اور جمہوریہ سیشلس کے درمیان مفاہمت نامہ |
امور خارجہ کی وزیرمملکت جناب ایم جے اکبر |
بساوٹوں، بنیادی ڈھانچہ اور زمینی نقل وحمل کی وزیر محترمہ پامیلا چارلیٹ |
|
2 |
پنجاجی سٹی کارپوریشن(میونسپل کارپوریشن) اور جمہوریہ سیشلس کے سٹی آف وکٹوریہ کے درمیان دوستی اور امداد باہمی کے قیام کے لئےٹویننگ معاہدہ |
امور خارجہ کی وزیرمملکت جناب ایم جے اکبر |
بساوٹوں، بنیادی ڈھانچہ اور زمینی نقل وحمل کی وزیر محترمہ پامیلا چارلیٹ |
|
3 |
سائبر سیکوریٹی کے شعبے میں تعاون کے لئے جمہوریہ ہند کی الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت کے تحت کام کرنے والی انڈین کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم(سی ای آر ٹی۔ ان) اور جمہوریہ سیشلس کے درمیان جمہوریہ سیشلس کے اطلاعاتی ٹیکنالوجی محکمہ کے درمیان مفاہمت نامہ |
امور خارجہ کی وزیرمملکت جناب ایم جے اکبر |
ماہی پروری اور زراعت کے وزیر جناب چارلس بیسٹین |
|
4 |
سال 2018-2022 کے لئے جمہوریہ ہند حکومت اور جمہوریہ سیشلس کی حکومت کے درمیان ثقافتی لین دین پروگرام |
امور خارجہ کی وزیرمملکت جناب ایم جے اکبر |
بساوٹوں، بنیادی ڈھانچہ اور زمینی نقل وحمل کی وزیر محترمہ پامیلا چارلیٹ |
|
5 |
ہندوستانی بحریہ اور جمہوریہ سیشلس کے نیشنل انفورمیشن شیئرنگ اینڈ کوآرڈیننشن سینٹر کے درمیان وائٹ شپنگ انفورمیشن کے اشتراک سے متعلق تکنیکی معاہدہ۔ |
امور خارجہ کی وزیرمملکت جناب ایم جے اکبر |
ماہی پروری اور زراعت کے وزیر جناب چارلس بیسٹین |
|
6 |
جمہوریہ ہند کی امور داخلہ کی وزارت کے فورین سروس انسٹی ٹیوٹ اور جمہوریہ سیشلس کے محکمہ خارجی امور کے درمیان مفاہمت نامہ۔ |
فورین سروس انسٹی ٹیوٹ کے ڈین جناب جے ایس مکل |
امبیسڈر بیری فورم، خارجی امور کے سیکریٹری آف اسٹیٹ |
Prime Minister Shri Narendra Modi today shared a Sanskrit Subhashitam, observing that when citizens are bound by the threads of unity and mutual cooperation, the strength of the nation multiplies manifold. Shri Modi highlighted that it is through this collective resolve of the people of India that the country is continuously scaling new heights of progress.
The Prime Minister posted on X:
"जब नागरिक एकजुटता और आपसी सहयोग के सूत्र में बंधते हैं, तो राष्ट्र की शक्ति कई गुना बढ़ जाती है। भारतवासियों के इसी सामूहिक संकल्प से आज देश उन्नति की नित-नई ऊंचाइयों को छू रहा है।
धूमायन्ते व्यपेतानि ज्वलन्ति सहितानि च।
धृतराष्ट्रोल्मुकानीव ज्ञातयो भरतर्षभ॥"
Just as pieces of wood cannot fully display their energy when separated, but burn brightly and produce light and warmth when brought together, in the same way, the progress, prosperity, and strength of a state depend on the unity, mutual cooperation and collective determination of its people.
जब नागरिक एकजुटता और आपसी सहयोग के सूत्र में बंधते हैं, तो राष्ट्र की शक्ति कई गुना बढ़ जाती है। भारतवासियों के इसी सामूहिक संकल्प से आज देश उन्नति की नित-नई ऊंचाइयों को छू रहा है।
— Narendra Modi (@narendramodi) June 3, 2026
धूमायन्ते व्यपेतानि ज्वलन्ति सहितानि च।
धृतराष्ट्रोल्मुकानीव ज्ञातयो भरतर्षभ॥ pic.twitter.com/ySNn4JgNHn


