- اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے بارے میں ہندوستان اور کرغز جمہوریہ کے درمیان مشترکہ اعلامیہ
- پانچ سال کی مدت (2019-2024) کے لیے جمہوریۂ ہند اور کرغزجمہوریہ کے درمیان تجارت اور اقتصادی تعاون سے متعلق روڈ میپ۔
- ہندوستان اور کرغز جمہوریہ کے درمیان دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدہ(بی آئی ٹی)۔
- ہندوستان کی قومی سلامتی کونسل سکریٹریریٹ اور کرغز جمہوریہ کی سلامتی کونسل کے دفتر کے درمیان تعاون کے لیے مفاہمت نامہ۔
- ہند-کرغزستان دوہرے ٹیکس سے بچنے کا معاہدہ (ڈی ٹی اے اے) کی دفعہ 26 میں ترمیم کے لیے پروٹوکول۔
- صحت کے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمت نامہ۔
- ڈی آر ڈی او اور کرغز-انڈیا ماؤنٹین بایو میڈیکل ریسرچ سینٹر کے درمیان مفاہمت نامہ۔
- ہندوستان کے نیشنل سکیورٹی گارڈ اور کرغز جمہوریہ کے مسلح دستوں کے نیشنل گارڈس کے درمیان تعاون کے بارے میں مفاہمت نامہ۔
- ہندوستان کی نیشنل ڈیفنس اکیڈمی اور کرغز جمہوریہ کے کرغز ملیٹری انسٹی ٹیوٹ کے درمیان تعاون کے بارے میں مفاہمت نامہ۔
- ہندوستانی مسلح دستوں کے ہائی آلٹی ٹیوڈوار فیئر اسکول(گلمرگ) اور کرغز جمہوریہ کے مسلح دستوں کے جوائنٹ ماؤنٹین ٹریننگ سینٹر کے درمیان تعاون کے بارے میں مفاہمت نامہ۔
- ایکسپورٹ امپورٹ بینک آف انڈیا اور کرغزستان جمہوریہ کی انویسٹمنٹ پرموشن اینڈ پروٹکشن ایجنسی کے درمیان مفاہمت نامہ۔
- ہندوستان اور کرغز جمہوریہ کے درمیان اطلاعاتی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کے بارے میں تعاون کے لیے مفاہمت نامہ۔
- ہندوستان کی امور صارفین کی وزارت اور کرغز جمہوریہ کی اقتصادیات کی وزارت کے درمیان قانونی نظام وزن و پیمائش کے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمت نامہ۔
- ہندوستان کے ترقیاتی ممالک کے لیے ریسرچ اینڈ انفارمیشن سسٹم (آر آئی ایس) اور کرغز جمہوریہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز (این آئی ایس ایس) کے درمیان مفاہمت نامہ۔
- وائی ایس پرمار یونیورسٹی آف ہارٹیکلچر اینڈ فاریسٹری، ہماچل پردیش اور کرغز نیشنل ایگریرین یونیورسٹی (کے این اے یو) کے درمیان مفاہمت نامہ۔


