انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر ایڈمرل ڈی کے جوشی (ریٹائرڈ) نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کرکےایک پیغام لکھا:
’’انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر، ایڈمرل ڈی کے جوشی، (ریٹائرڈ) نے وزیر اعظم @ narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘
Lieutenant Governor of Andaman & Nicobar Islands, Admiral D K Joshi, (Retd.) met Prime Minister @narendramodi. pic.twitter.com/Zph0era9Qq
— PMO India (@PMOIndia) October 1, 2025


