بھارت نے 75واں یوم آزادی منایا

Published By : Admin | August 15, 2021 | 07:37 IST
بھارت نے تقسیم کے متاثرین کی یاد میں 14 اگست ’’تقسیم کی ہولناکیوں کی یاد کا دن‘‘ کے طور پر منانے کا ایک جذباتی فیصلہ لیا ہے: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے پردھان منتری گتی شکتی قومی ماسٹر پلان کا اعلان کیا، جو جامع بنیادی ڈھانچہ ترقی کے لئے بنیاد فراہم کرے گا: وزیر اعظم مودی
یہ ہمارے لیے فخر کا لمحہ ہے کہ ہمارے سائنس دانوں کی وجہ سے ہم دو ’میک اِن انڈیا‘ کووِڈ ٹیکے تیار کرنے اور دنیا کی سب سے بڑی ٹیکہ کاری مہم چلانے میں کامیاب ہوئے: وزیر اعظم
بھارت کی نوجوان نسل نے ٹوکیو اولمپکس میں ہمارے ملک کو فخر کا احساس کرایا: وزیر اعظم مودی
’امرت کال‘ کا مقصد بھارت اور بھارت کے شہریوں کے لئے خوشحالی کی نئی بلندیوں کو سر کرنا ہے: وزیر اعظم مودی
بھارت کی اس وکاس یاترا میں، ہمیں اس امر کو یقینی بنانا ہے کہ جب بھارت کی آزادی کے 100 برس کا جشن منائیں تو اس وقت آتم نربھر بھارت کی تعمیر کا ہدف مکمل ہو جائے: وزیر اعظم
ہر اسکیم کے تحت فراہم کیے جانے والے چاولوں کو 2024 تک غذائیت سے مالامال بنایا جائے گا: وزیر اعظم مودی
ہمیں اپنے چھوٹے کاشتکاروں پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے: وزیر اعظم مودی
ترقی کے راستے پر آگے چلتے ہوئے، بھارت کو اپنی مینوفیکچرنگ اور برآمدات دونوں شعبوں میں تیزی لانی ہوگی: وزیر اعظم مودی
سیلف ہیلپ گروپوں کے ذریعہ تیار کردہ مصنوعات کی اندرونِ ملک اور غیر ممالک میں زبردست مارکیٹ کی یقین دہانی کرانے کے لئے حکومت ایک ای۔کامرس پلیٹ فارم تیار کرے گی: وزیر اعظم مودی
گرین ہائیڈروجن دنیا کا مستقبل ہے۔ آج، میں قومی ہائیڈروجن مشن کے قیام کا اعلان کرتا ہوں: وزیر اعظم مودی
ہمارے نوجوان ایک ’باحوصلہ‘ پیڑھی سے تعلق رکھتے ہیں، اور وہ جو ٹھان لیں اسے حاصل کر سکتے ہیں: وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے قوم سے خطاب کیا۔ تقریر کے دوران، وزیر اعظم مودی نے اپنی حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کیا اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ انہوں نے اپنے مشہور نعرے ’’سب کا ساتھ، سب کا وِکاس اور سب کا وشواس‘‘ میں ’’سب کا پریاس‘‘ کو بھی شامل کیا۔

وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ آج ملک اپنا 75واں یوم آزادی مناتے ہوئے، تحریک آزادی میں حصہ لینے والی ہر ایک شخصیت کو یاد کر رہا ہے اور ان کا مقروض ہے۔ وزیر اعظم نے بھارتی اولمپک دستے کی بھی ستائش کی جس نے حال ہی میں اختتام پذیر ہوئے ٹوکیو گیمز میں ریکارڈ 7 تمغات جیتے۔ انہوں نے کہا کہ ایتھلیٹ حضرات نے نہ صرف تمام ہندوستانیوں کے دل جیتے ہیں بلکہ انہوں نے آنے والی نسلوں کو بھی ترغیب فراہم کی ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بھارت نے 75واں یوم آزادی منایا

 

تقریر کا مکمل متن پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi inaugurates Micron’s ₹22,516-crore ATMP facility in Gujarat; calls chips ‘Regulator of 21st century’

Media Coverage

PM Modi inaugurates Micron’s ₹22,516-crore ATMP facility in Gujarat; calls chips ‘Regulator of 21st century’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister expresses grief over loss of lives in factory explosion in Nagpur, Maharashtra
March 01, 2026
Prime Minister announces ex-gratia from PMNRF

The Prime Minister has expressed deep distress over the explosion at a factory in Nagpur, Maharashtra.

Extending his condolences to the families of the deceased, the Prime Minister also prayed for the speedy recovery of the injured. The Prime Minister further affirmed that the local administration is assisting those affected.

The Prime Minister has announced an ex-gratia of Rs. 2 lakh from the Prime Minister’s National Relief Fund (PMNRF) for the next of kin of each deceased. The injured would be given Rs. 50,000.

The Prime Minister Shared on X;

"The explosion at a factory in Nagpur, Maharashtra, is deeply distressing. My condolences to the families of the deceased. I pray for the speedy recovery of the injured. The local administration is assisting those affected.

An ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF would be given to the next of kin of each deceased. The injured would be given Rs. 50,000"