مشترکہ طور پر تیار کردہ انڈیا بھوٹان سیٹلائٹ کے کامیاب لانچنگ پرڈی آئی ٹی ٹی بھوٹان اور اسرو کی ستائش کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ انڈیا بھوٹان سیٹلائٹ بھوٹان کے لوگوں کے ساتھ ہمارے خصوصی تعلقات کا ثبوت ہے۔ جناب مودی نے مشترکہ طور پر تیار کردہ  اس سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ پر اطلاعاتی ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کے محکمے (ڈی آئی ٹی ٹی) بھوٹان اوراسرو کی ستائش کی ہے۔

ہندوستان-بھوٹان سیٹ کے کامیاب آغاز پر بھوٹان کےراجا کا پیغام پیش کرنے والے بھوٹان کے  وزیر اعظم کے ایک ٹویٹ کے جواب میں  وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا؛

’’انڈیا بھوٹان سیٹلائٹ، بھوٹان کے لوگوں کے ساتھ ہمارے خصوصی تعلقات کا ثبوت ہے۔ میں مشترکہ طور پر تیار کردہ اس سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ پر @dittbhutan اور @isro کی تعریف کرتا ہوں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance

Media Coverage

India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi