بندیل کھنڈ ایکسپریس وے اترپردیش کے عوام کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرے گا ، ساتھ ہی ساتھ یہ مقامی لوگوں کو دہلی جیسے شہروں سے مربوط بھی کرے گا۔ وزیر اعظم مودی نے اترپردیش کے چترکوٹ میں 296 کلو میٹر طویل بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھا۔

یہ ایکسپریس وے بندیل کھنڈ خطے کو آگرہ ۔ لکھنؤ ایکسپریس وے اور یمنا ایکپسریس وے کے توسط سے دہلی سے مربوط کرے گا ، ساتھ ہی ساتھ یہ ایکسپریس وے بندیل کھنڈ خطے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ یہ ایکسپریس وے بندیل کھنڈ میں اترپردیش دفاعی گلیارے کے ساتھ مل کر اس خطے کے سماجی۔ اقتصادی منظرنامے، عالمی پیمانے دفاعی ساز و سامان کی برآمدات میں اضافہ کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری  میں اضافے اور مستقبل میں اس خطے کو ’میک ان انڈیا‘ کے مرکز کے طور پر ابھرنے میں معاون ثابت ہوگا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Centre releases Rs 1.09 lakh crore tax devolution; Uttar Pradesh gets biggest share to accelerate development spending

Media Coverage

Centre releases Rs 1.09 lakh crore tax devolution; Uttar Pradesh gets biggest share to accelerate development spending
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Jharkhand meets Prime Minister
August 03, 2026