ہماچل پردیش کے گورنر جناب شیو پرتاپ شکلا نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
پی ایم اوانڈیا ہینڈل نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘ہماچل پردیش کے گورنر جناب شیو پرتاپ شکلا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
@RajBhavanHP‘‘
Governor of Himachal Pradesh, Shri Shiv Pratap Shukla, met PM @narendramodi.@RajBhavanHP pic.twitter.com/VUvBMXzVG5
— PMO India (@PMOIndia) July 29, 2025


