وزیر اعظم نے وفاقی انتخابات میں آسٹریلوی لیبر پارٹی کی تاریخی کامیابی پر ڈی پی ایم کو مبارکباد دی
انہوں نے ہندوستان - آسٹریلیا جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا، جو آج اپنے 5 سال مکمل کر رہی ہے
ڈی پی ایم مارلس نے سرحد پار دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی لڑائی میں آسٹریلیا کی حمایت کا اعادہ کیا

آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع، عزت مآب  رچرڈ مارلس نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم مودی نے نائب وزیر اعظم مارلس کو حالیہ وفاقی انتخابات میں آسٹریلیا کی لیبر پارٹی کی تاریخی جیت پر مبارکباد دی۔

دونوں رہنماؤں نے ہندوستان - آسٹریلیا جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے خیالات کا تبادلہ کیا، جس نے آج پانچ سال مکمل کیے ہیں۔ انہوں نے دفاعی صنعتی تعاون، لچکدار سپلائی چین، اہم معدنیات، نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز جیسے اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ ایک مستحکم، محفوظ اور خوشحال ہند-بحرالکاہل کا مشترکہ وژن دوطرفہ تعاون کی رہنمائی کرتا ہے۔

نائب وزیر اعظم مارلس نے سرحد پار دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی لڑائی میں آسٹریلیا کی حمایت کا اعادہ کیا۔

وزیر اعظم نے اس سال کے آخر میں ہندوستان میں منعقد ہونے والی سالانہ چوٹی کانفرنس کے لیے وزیر اعظم البانی کو دعوت دی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Solar infra helps India meet record 256GW power demand

Media Coverage

Solar infra helps India meet record 256GW power demand
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam highlighting the selfless spirit of service
April 27, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, shared a Sanskrit Subhashitam highlighting the selfless spirit of service among its citizens:

“छायामन्यस्य कुर्वन्ति तिष्ठन्ति स्वयमातपे।

फलान्यपि परार्थाय वृक्षाः सत्पुरुषा इव॥"

The Subhashitam conveys, "Trees bear the harsh sunlight themselves, yet they give shade to others. Their fruits are also meant for others. Trees are like selfless and noble people who always provide comfort and help to others.

Shri Modi said that true strength of a nation lies in the selfless spirit of service among its citizens. It inspires people to learn from one another and makes our society more strong, prosperous, and compassionate.

The Prime Minister wrote on X;

“राष्ट्र की असली शक्ति उसके नागरिकों की निःस्वार्थ सेवा भावना में निहित है। इससे लोग एक दूसरे से प्रेरित होते हैं, साथ ही हमारा समाज भी और समृद्ध होता है।

छायामन्यस्य कुर्वन्ति तिष्ठन्ति स्वयमातपे।

फलान्यपि परार्थाय वृक्षाः सत्पुरुषा इव॥"