نئی دہلی۔ 17 جنوری     وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ریل رابطہ کے ذریعے کیوڑیا کو ہر سمت سے جوڑنا ہر ایک کے لئے قابل فخراور  یادگار لمحہ ہے۔ جناب  مودی گجرات کے کیوڑیا سے ملک کے مختلف علاقوں کوجوڑنے  والی آٹھ ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کرنے اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ریاست میں ریلوے سے متعلق متعدد منصوبوں کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کررہے تھے۔

وزیر اعظم نے کیوڑیا اور چنئی ، وارانسی ، ریوا ، دادر اور دہلی کے درمیان  نئے ریل رابطے ، کیوڑیا اور پرتاپ نگر کے درمیان میمو سروس اور دبھوئی-چاندودکے درمیان  ریلوے لائن کی توسیع اور چاندود – کیوڑیا کے درمیان نئی  ریل لائن کاذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان سے کیوڑیا کی ترقی میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوگا۔ اس سے سیاحوں اور مقامی قبائلیوں دونوں کو فائدہ ہوگا کیونکہ اس سے خود روزگار اور روزگار کی نئی راہیں  کھلیں گی۔

یہ ریلوے لائن نرمدا کے کنارے  کرنالی ، پوئچا اور گرودیشور  جیسے عقیدت کے حامل  مقامات کے درمیان  رابطہ فراہم کرے گی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Budget 2026: Relief for senior citizens as Form 15G, 15H filing gets easier

Media Coverage

Budget 2026: Relief for senior citizens as Form 15G, 15H filing gets easier
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Chief Minister of Haryana meets Prime Minister
February 02, 2026

Chief Minister of Haryana, Shri Nayab Saini met the Prime Minister, Shri Narendra Modi, at New Delhi, today.

The Prime Minister posted on X:

"Chief Minister of Haryana, Shri @NayabSainiBJP met Prime Minister @narendramodi."

@cmohry