دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا
دہلی کی وزیر اعلی، محترمہ ریکھا گتا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
Chief Minister of Delhi, Smt. @gupta_rekha met Prime Minister @narendramodi.@CMODelhi pic.twitter.com/IL4kH2CRpl
— PMO India (@PMOIndia) March 21, 2026


