نوٹیفائیڈ پی اینڈ کے کھاد بشمول این پی کے ایس گریڈکسانوں کو رعایتی، سستی اور مناسب نرخوں پر دستیاب ہوں گے۔
سنگل سپر فاسفیٹ (ایس ایس پی) پر فریٹ سبسڈی کو خریف 2025 تک بڑھا دیا گیا ہے۔
نوٹیفائیڈپی اینڈ کےکھادوں کے لیے سبسڈی کی شرحوں کی منظوری حکومت کی طرف سے زرعی شعبے اوربھارتیہ کسانوں کو دی جانے والی اہمیت کی ایک اور مثال ہے۔
پی اینڈ کے کھادوں پر سبسڈی دینے سے کاشتکاروں کو مناسب قیمت پر غذائی اجزاء ملنے کو یقینی بنانے میں مدد ملتی ہے، صحت مند مٹی صحت مند فصلوں کا باعث بنتی ہے اور ملک کے لیے غذائی تحفظ کو یقینی بناتی ہے۔
کابینہ نے این بی ایسسبسڈی خریف 2025 کے لیے 37,216.15 کروڑ روپے ملک بھر میںپی اینڈ کے کھادوں پر سستی، سبسڈی اور مناسب نرخوں کو یقینی بنانے کے لیےمنظوری دی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے خریف سیزن 2025 یکم اپریل2025 سے 30ستمبر2025 تک فاسفیٹک اور پوٹاسک پر غذائیت پر مبنی سبسڈی (این بی ایس)کی شرحیں طے کرنے کے لیے محکمہ کھاد کی تجویز کو منظوری دے دی۔

خریف سیزن 2024 کے لیے بجٹ کی ضرورت تقریباً 37,216.15 کروڑ روپے ہوگی جوکہ ربیع سیزن 2024-25 کے لیے بجٹ کی ضرورت سے 13,000 کروڑ زیادہ ہے۔

فوائد:

کسانوں کو رعایتی، سستی اور مناسب قیمتوں پر کھادوں کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا۔

کھادوں اور ان پٹ کی بین الاقوامی قیمتوں میں حالیہ رجحانات کے پیش نظر پی اینڈکے کھادوں پر سبسڈی کو معقول بنانا۔

نفاذ کی حکمت عملی اور اہداف:

پی اینڈ کےکھادوں پر سبسڈی بشمول این پی کے ایس گریڈز خریف 2025 کے لیے منظور شدہ نرخیںیکم اپریل2025 سے 30ستمبر2025 تککی بنیاد پر فراہم کی جائیں گی تاکہ کسانوں کو سستی قیمتوں پر ان کھادوں کی آسانی سے دستیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔

پس منظر:

حکومت کھاد مینوفیکچررز؍درآمد کنندگان کے ذریعے کسانوں کو رعایتی قیمتوں پرپی اینڈکے کھاد کے 28 گریڈ فراہم کر رہی ہے۔پی اینڈکے کھادوں پر سبسڈی این بی ایس اسکیم کے تحت ہے جو یکم اپریل2025 سےسے لاگو ہوگا۔ اپنے کسان دوستانہ نقطہ نظر کے مطابق، حکومت کسانوں کو مناسب قیمتوں پرپی اینڈکے کھادوں کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ کھادوں اوران پٹ یعنی یوریا، ڈی اے پی، ایم او پی اور سلفر کی بین الاقوامی قیمتوں میں حالیہ رجحانات کے پیش نظر، حکومت نے خریف 2025 کے لیے این بی ایس کی شرحوں کو منظور کرنے کا فیصلہ کیا ہے

یکم اپریل2025 سے 30ستمبر2025 تک نافذ العمل ہے جس میں فاسفیٹک اور پوٹاسک کھادشامل ہیں۔ سبسڈی کھاد کمپنیوں کو منظور شدہ اور نوٹیفائیڈ نرخوں کے مطابق فراہم کی جائے گی تاکہ کسانوں کو مناسب قیمتوں پر کھاد دستیاب ہوسکے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India is rewriting rules of AI governance, giving it open sky while keeping command in human hands

Media Coverage

India is rewriting rules of AI governance, giving it open sky while keeping command in human hands
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Shares Sanskrit Subhashitam; Highlights the Synergy of Talent and Hard Work in Innovation
February 24, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has shared a Sanskrit Subhashitam today, emphasizing that success in innovation is a result of both talent and persistent effort.

The Prime Minister underscored the timeless wisdom that individual capability must be met with action to achieve results. The message shared by the Prime Minister reads:

यथैकेन न हस्तेन तालिका सम्प्रपद्यते।

तथोग्यमपरित्यक्तं न फलं कर्मण: स्मृतम्।।

"Just as a clap cannot be made with one hand, success in innovation is not possible without effort. Talent bears fruit only when it is supported by hard work and continuous action."

The Prime Minister wrote on X;

यथैकेन न हस्तेन तालिका सम्प्रपद्यते।

तथोद्यमपरित्यक्तं न फलं कर्मणः स्मृतम्॥