وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے 2023 ء کے سیزن کے لئے ناریل کے لئے کم از کم امدادی قیمت ( ایم ایس پی ) کو منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری زرعی لاگت اور قیمتوں کے کمیشن کی سفارشات اور ناریل اگانے والی بڑی ریاستوں کے خیالات کی بنیاد پر دی گئی ہے۔

مل میں استعمال ہونے والے ناریل کی اوسط کوالٹی کے لئے 10860 روپئے فی کوئنٹل اور ناریل کے گولے کے لئے 11750 روپئے فی کوئنٹل کی قیمت طے کی گئی ہے ۔ یہ قیمت تیل کے لئے مل میں استعمال ہونے والے ناریل کی پچھلے سیزن کی قیمت سے 270 روپئے زیادہ ، جب کہ ناریل کے گولے کے لئے 750 روپئے فی کوئنٹل زیادہ ہے ۔ اس سے مل میں استعمال ہونے والے ناریل کی قیمت میں 51.82 فی صد کا اضافہ ، جب کہ پیداواری لاگت میں 64.26 فی صد زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ 2023 ء کے سیزن کے لئے ناریل کی اعلان کردہ ایم ایس پی ، حکومت کے ذریعے 19-2018 ء کے بجٹ میں اعلان کردہ ایم ایس پی کو کم از کم 1.5 گنا کی سطح پر طے کرنے کے اصول کے مطابق ہے ۔

یہ ناریل کے کاشتکاروں کے منافع کو یقینی بنانے اور ان کی فلاح و بہبود میں خاطر خواہ بہتری لانے کی جانب ایک اہم اور ترقی پسند اقدام ہے۔

نیشنل ایگریکلچرل کوآپریٹو مارکیٹنگ فیڈریشن آف انڈیا لمیٹڈ ( این اے ایف ای ڈی ) اور نیشنل کوآپریٹو کنزیومرز فیڈریشن ( این سی سی ایف ) پرائس سپورٹ اسکیم ( پی ایس ایس ) کے تحت ناریل اور چھلے ہوئے ناریل کی خریداری کے لئے مرکزی نوڈل ایجنسیوں ( سی این اے ) کے طور پر کام جاری رکھیں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
₹10,000-crore scheme puts container manufacturing at the centre of India’s maritime push

Media Coverage

₹10,000-crore scheme puts container manufacturing at the centre of India’s maritime push
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam, highlighting determination, perseverance, and continuous effort in overcoming life's challenges
August 13, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today, highlighting the power of determination, perseverance, and courage in overcoming life's challenges and turning adverse circumstances into favorable ones.

The Prime Minister wrote on X;

"दैवं पुरुषकारेण यः समर्थः प्रबाधितुम्।

न दैवेन विपन्नार्थः पुरुषः सोऽवसीदति॥"

A person who possesses the determination, perseverance and courage to turn adverse circumstances into favorable ones is never defeated by the challenges of life. Instead, through continuous effort and unwavering resolve, he moves forward and ultimately achieves success.