وزیر اعظم نے یوروپی کونسل کا عہدہ سنبھالنے پر صدر کوسٹا کو مبارکباد دی
دونوں قائدین نے بھارت – یوروپی یونین کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کی غرض سے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا
باہمی مفادات کے حامل بھارت – یوروپ یونین آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کی ضرورت پر زور دیا

آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو یوروپی کونسل کے صدر عزت مآب جناب انٹونیو کوسٹا کی جانب سے فون کال موصول ہوئی۔

وزیر اعظم نے صدر کوسٹا کو یورپی کونسل کے صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

گذشتہ دہائی میں بھارت -یورپی یونین کلیدی شراکت داری میں ہونے والی خاطر خواہ پیش رفت کا ذکر کرتے ہوئے، دونوں قائدین نے تجارت، تکنالوجی، سرمایہ کاری، سبز توانائی اور ڈیجیٹل اسپیس کے شعبوں سمیت تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔

انہوں نے باہمی طور پر مفید بھارت - یورپی یونین آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

قائدین باہمی طور پر مناسب وقت پر بھارت میں منعقد ہونے والی آئندہ بھارت -یورپی یونین سربراہ ملاقات کو لے کر پرجوش نظر آئے۔

انہوں نے باہمی دلچسپی کی علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ قائدین نے ایک دوسرے کے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways to roll out the first rake of 20 LHB coaches for Bangladesh Railway on August 12

Media Coverage

Indian Railways to roll out the first rake of 20 LHB coaches for Bangladesh Railway on August 12
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam, highlighting determination, perseverance, and continuous effort in overcoming life's challenges
August 13, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today, highlighting the power of determination, perseverance, and courage in overcoming life's challenges and turning adverse circumstances into favorable ones.

The Prime Minister wrote on X;

"दैवं पुरुषकारेण यः समर्थः प्रबाधितुम्।

न दैवेन विपन्नार्थः पुरुषः सोऽवसीदति॥"

A person who possesses the determination, perseverance and courage to turn adverse circumstances into favorable ones is never defeated by the challenges of life. Instead, through continuous effort and unwavering resolve, he moves forward and ultimately achieves success.