مرکزکے زیر انتظام علاقہ دادراور نگر حویلی اور دمن و دیو کے ایڈمنسٹریٹر جناب پرفل کے پٹیل نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر کے ’ ایکس‘ ہینڈل پر پوسٹ کیا گیا:
’مرکز کے زیر انتظام علاقہ دادرا ور نگر حویلی اور دمن و دیو کے ایڈمنسٹریٹر جناب @prafulkpatel نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔‘
The Administrator of the Union Territory of Dadra & Nagar Haveli and Daman & Diu, Shri @prafulkpatel, met PM @narendramodi. pic.twitter.com/0ppIlN4kaA
— PMO India (@PMOIndia) May 24, 2025


