وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جونیئر عالمی کشتی چیمپئن شپ 2021 میں تمغے جیتنے پر پہلوانوں کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ‘‘ باصلاحیت پہلوانوں کو مزید قوت عطا ہو۔ جونیئر عالمی کشتی چیمپئن شپ 2021 میں مردوں اور خواتین کا ہمارادستہ  چاندی کے چار تمغوں سمیت کل گیارہ تمغے جیت کر واپس آیا ہے۔ اس کامیابی کیلئے ٹیم کو آفرین اور ان کی مستقبل کی کوششوں کیلئے نیک خواہشات۔ ’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi