وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ  ہم مشترکہ طور پر ،ہند۔بنگلہ دیش دوستی کے قیام کے اپنے 50 سال مکمل ہونے کو یاد کررہے  ہیں اور جشن منارہے ہیں ۔

وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا:

آج ہندوستان اور بنگلہ دیش میتری دوس کا جشن منارہے ہیں ۔ ہم مشترکہ طور پر ،ہند۔بنگلہ دیش دوستی کے قیام کے اپنے 50 سال مکمل ہونے کو یاد کررہے ہیں اورجشن منارہے  ہیں۔میں عزت مآب شیخ حسینہ کے ساتھ کام کرنے کے سلسلے کو جاری رکھنے اور ہمارے رابطوں کو مزید توسیع دینے اور گہرا کرنے کی امید کرتا ہوں۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Centre hikes MSP on jute by Rs 315, promises 66.8% returns for farmers

Media Coverage

Centre hikes MSP on jute by Rs 315, promises 66.8% returns for farmers
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 جنوری 2025
January 23, 2025

Citizens Appreciate PM Modi’s Effort to Celebrate India’s Heroes