وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے عوام، خصوصاً ریاست کی ناری شکتی (خواتین کی طاقت)، کو ماحولیاتی تحفظ کے میدان میں ایک قابل ستائش کامیابی حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ریاست کی ناری شکتی نے اس اہم کوشش میں قیادت کا کردار ادا کیا ہے، جس کا مقصد ایک پائیدار کرہ ارض کی تعمیر ہے۔


وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

 

”قابلِ ستائش کامیابی۔ آسام کے عوام، خصوصاً ریاست کی ناری شکتی کو مبارکباد، جنہوں نے ایک پائیدار کرہ ارض کی تعمیر کے مقصد سے اس کوشش میں قیادت کی ہے۔“

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'

Media Coverage

'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 اگست 2026
September 15, 2026

A Mandate of Performance: Civic Wins, IPO Surge and Neighbourly Power Reflect Faith in PM Modi’s Leadership