نئی دہلی،26؍ اگست : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ڈرونس کے نئے قواعد ہندوستان میں اس سیکٹر کے لئے ایک سنگ میل لمحہ کا تعارف کرائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ڈرونس کے نئے قواعد اسٹارٹ اپس کو زبردست مدد فراہم کریں گے اور اس سیکٹر میں کام کرنے والے ہمارے نوجوانوں کے لئے مدد گار ثابت ہوں گے۔
سلسلے وار ٹوئیٹس میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘ڈرونس کے نئے قواعد ہندوستان میں اس سیکٹر کے لئے ایک سنگ میل لمحہ کا تعارف کرائیں گے۔ یہ ضابطے اعتماد اور خود سند ، منظوریوں، تعمیل کی ضرورتوں کی بنیاد پر مبنی ہیں اور داخلے کی رکاوٹیں خاطر خواہ طور پر کم کردی گئی ہیں۔
ڈرونس کے نئے قواعد اسٹارٹ اپس اور اس سیکٹر میں کام کرنے والے ہمارے نوجوانوں کی زبردست مدد کرے گا۔ یہ اختراع اور کاروبار کے لئے نئے امکانات پیدا کرے گا۔ یہ ہندوستان کو ڈرون کا ایک مرکز بنانے کے لئے اختراع، ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ میں ہندوستان کی طاقت کو بڑھانے میں مدد دے گا۔
The new Drone Rules will tremendously help start-ups and our youth working in this sector. It will open up new possibilities for innovation & business. It will help leverage India’s strengths in innovation, technology & engineering to make India a drone hub.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 26, 2021
The new Drone Rules usher in a landmark moment for this sector in India. The rules are based on the premise of trust and self-certification. Approvals, compliance requirements and entry barriers have been significantly reduced. https://t.co/Z3OfOAuJmp
— Narendra Modi (@narendramodi) August 26, 2021