لکھپتی دیدی – آج یوم خواتین پر ہمیں جو اعزاز ملا ہے اس سے ہم بہت خوش ہیں۔

وزیراعظم – خواتین کا دن، اگرچہ آج دنیا خواتین کا دن مناتی ہے، لیکن ہماری اقدار اور ہمارے ملک کی ثقافت میں اس کی شروعات ماتری دیو بھوا سے ہوتی ہے اور ہمارے لیے یہ 365 دنوں تک ماتری دیو بھوا ہے۔

لکھپتی دیدی – میں شیوانی مہیلا منڈل میں ہوں، ہم بیڑی کا کام کرتے ہیں، موتیوں کی، جو کہ ہماری سوراشٹرا ثقافت ہے جناب، ہم نے 400 سے زیادہ بہنوں کو بیڑی کے کام کی تربیت دی ہے، 11 بہنوں میں سے، ہم میں سے تین چار بہنیں مارکیٹنگ کی دیکھ بھال کرتی ہیں اور دو بہنیں سارا حساب کتاب وہ کرتی ہیں۔

وزیر اعظم - اس کا مطلب ہے کہ مارکیٹنگ والے باہر جاتے ہیں؟

لکھپتی دیدی - ہاں سر، ہر جگہ باہر کے علاقوں میں۔

 

وزیر اعظم – یعنی پورا ہندوستان گھوم لیا۔

لکھپتی دیدی - جی سر،عام طور پر  کوئی بھی شہرباقی نہیں رکھا ۔

وزیر اعظم- اور بہن پارول کتنی کماتی ہے؟

لکھ پتی دیدی - پارول بہن 40 ہزار سے زیادہ کمالیتی ہیں سر۔

وزیراعظم- تو آپ لکھپتی دیدی بن گئی ہو؟

لکھ پتی دیدی - جی سر میں لکھپتی دیدی بن گئی ہوں، اور لکھپتی دیدی کا پیسہ بھی لگا دیا ہے، مجھے لگتا ہے کہ میرے ساتھ ہماری 11 بہنیں بھی لکھ پتی ہو گئی ہیں اور یہ میرا خواب ہے کہ پورے گاؤں کی ساری دیدی لکھ پتی بن جائیں،

وزیراعظم- واہ۔

لکھ پتی دیدی - کہ میں سب کو لکھپتی دیدی بنادوں۔

وزیر اعظم – چھلئے پھر، تومیرا جوخواب ہے 3 کروڑ لکھپتی دیدی بنانا،تو مجھے لگتا ہے، آپ لوگ 5 کروڑ تک پہنچا دیں  گے۔

لکھپتی دیدی – پکاسر پکا، پرومس کرادیں گے۔

لکھ پتی دیدی - میری ٹیم میں 65 بہنیں ہیں، 65 خواتین مجھ سے جڑی ہوئی  ہیں اور ہم شوگر کینڈی سے بنا شربت تیار کرتے ہیں۔ ہمارا سالانہ کاروبار 25 سے 30 لاکھ روپے ہے۔ میری اپنی جائیداد ہے جس کی مالیت 2.5 سے 3 لاکھ روپے ہے۔ میری بہنیں دو سے ڈھائی لاکھ روپے سے زیادہ کماتی ہیں اور ہم اپنی مصنوعات SHGs کو فروخت کے لیے بھی دیتے ہیں اور ہمیں ایسا پلیٹ فارم ملا ہے، سر، ہم بے سہارا خواتین کوجیسے چھت پر ایک رسی کا سہارا مل گئی تھی ، ہمیں لگا تھا کہ ہم کہاں سے کہاں پہنچ گئے ۔ میرے ساتھ جو خواتین وابستہ ہیں انہوں نے بھی اپنے بچوں کو اچھی تعلیم دی ہے سر، اور ہم نے سب کو آپشنز بھی فراہم کیے ہیں۔ میری طرح بہت سی خواتین ہیں جو ایکٹیوا پر بھی مارکیٹنگ کے لیے جاتی ہیں، کچھ بینکنگ کا کام کرتی ہیں، کچھ سیلنگ کا کام کرتی ہیں۔

 

 

وزیراعظم- کیا آپ نے اپنی تمام بہنوں کو گاڑیاں فراہم کردیں؟

لکھ پتی دیدی - جی سر، اور میں نے اپنے لیے ایکو گاڑی لی  ہے سر۔

وزیر اعظم - ہاں۔

لکھپتی دیدی - میں گاڑی نہیں چلا سکتی، اس لیے سر، جب بھی جانا ہوتا ہے، میں ڈرائیور کو ساتھ لے جاتی ہوں، سر، آج ہماری خوشی اور بڑھ گئی ہے، یہ ہمارا خواب تھا، ہم آپ کو ٹی وی پر دیکھتے تھے، ہم بھیڑ میں بھی آپ کو دیکھنے جاتے تھے اور یہاں ہم آپ کو قریب سے دیکھ رہے ہیں۔

وزیر اعظم - دیکھیئے میں آپ کے ہر اسٹال پر آیا ہوں، کبھی نہ کبھی  موقع ملا، یعنی میں وزیراعلیٰ ہوں یا وزیراعظم، میرے میں  کوئی فرق نہیں ہوتا ہے، میں ایک ہی ہوں۔

لکھپتی دیدی - یہ آپ کی وجہ سے ہے سر، آپ کی مہربانیوں کی وجہ سے کہ ہم خواتین اتنی مشکلات کے باوجود یہاں اتنے اونچے مقام پر پہنچی ہیں اور لکھپتی دیدی بن گئے  ہیں سر ، اور آج میرے  ساتھ جڑیں.....

وزیر اعظم - تو کیا گاؤں والے جانتے ہیں کہ آپ لکھپتی دیدی ہیں؟

لکھپتی دیدی - جی ہاں سر، سب جانتے ہیں سر۔ اب جب ہم یہاں آنے کہا  تو سب خوفزدہ ہو رہے تھے سر، توہم آپ سے  گاؤں کی کوئی شکایت کرنے کے لئے یہاں آپ کے پاس آرہے ہیں، تو وہ لوگ کہتے تھےکہ  بہن جاؤ،تو شکایت نہیں کرنا ۔

لکھپتی دیدی - 2023 میں جب آپ نے ملیٹس ایئر، انٹرنیشنل ملیٹس ایئر قرار دیا، ہم گاؤں سے وابستہ ہیں تو ہمیں پتہ چلا  کہ جو  ہم 35 روپے میں جوار یا باجرہ  بیچ رہے ہیں اس کا ہم  کاروبار بھی کریں ،تاکہ لوگ بھی صحت بخش کھائی اور ہمارا بھی بزنس ہوجائے۔ تو ہم نے تین پروڈکٹس کے ساتھ شروعات کی تھی، کوکیز تھا ہمارا اور کھاکھرا تھا، گجراتی کھاکھرا آپ کو پتہ ہے۔

وزیر اعظم - اب کھاکھرا آل انڈیا بن چکا ہے۔

لکھپتی دیدی - ہاں، یہ آل انڈیا بن چکا  ہے سر۔

وزیر اعظم – جب لوگ سنتے ہیں کہ مودی جی دیدی کولکھپتی بنانا چاہتے ہیں تو وہ کیا سوچتے ہیں؟

لکھپتی دیدی - سر سچ کہوں تو پہلے تو وہ سمجھتے ہیں کہ خواتین کے لیے یہ ممکن نہیں ہے، لکھپتی-لکھ پتی یعنی اس میں پانچ چار صفر ہوتے ہیں اور یہ صرف مردوں کی جیبوں میں ہی اچھا لگتا ہے، لوگ یہ سوچتے ہیں، لیکن میں نے آپ کو سر کہا تھا کہ آج لکھ پتی ہیں، دو چار سال بعد اسی دن ہم سب کروڑپتی  دیدی کی تقریب میں بیٹھنے والے ہیں۔

 

وزیراعظم- واہ۔

لکھ پتی دیدی – اور ہم اس خواب کو پورا کریں گے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ نے ہمیں وہ راستہ دکھایا کہ آپ نے ہمیں لکھپتی تک پہنچا دیا، کروڑپتی ہم بتائیں گے سر کہ کروڑ پتی بن گئے ہیں، یہ بینر لگاؤ۔

لکھ پتی دیدی - میں ڈرون پائلٹ ہوں، ڈرون دیدی اور فی الحال میری آمدنی 2 لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے۔

وزیراعظم - میری ایک بہن سے ملاقات ہوئی، وہ کہہ رہی تھیں کہ مجھے سائیکل چلانا نہیں آتا، اب میں ڈرون اڑاتی ہوں۔

لکھ پتی دیدی - ہم جہاز نہیں اڑا سکتے لیکن ڈرون اڑا کر پائلٹ بن گئے ہیں۔

وزیر اعظم - پائلٹ بن گئے۔

لکھپتی دیدی - جی سر، میرے جو دیور ہیں  مجھے صرف پائلٹ کہتے ہیں، وہ مجھے بھابھی نہیں کہتے۔

وزیر اعظم - ٹھیک ہے، اب ہمارے پورے خاندان میں پائلٹ دیدی ہیں۔

لکھپتی دیدی- وہ مجھے پائلٹ کہتا ہے، گھر آتا ہے، داخل ہوتے ہی مجھے پائلٹ ہی کہتا ہے۔

وزیر اعظم- اور گاؤں والے بھی؟

لکھ پتی دیدی - یہ گاؤں والوں کے ذریعہ ہی دیا گیا ہے۔

وزیراعظم- آپ نے اپنی تربیت کہاں سے لی؟

لکھ پتی دیدی - پونے، مہاراشٹر سے۔

وزیر اعظم- میں نے اسے پونے جانے کے بعد لیا تھا۔

لکھ پتی دیدی – پونے۔

وزیر اعظم- تو کیا آپ کے گھر والوں نے آپ کو جانے دیا؟

لکھپتی دیدی- جانے دیا۔

پی ایم- ٹھیک ہے۔

 

لکھپتی دیدی - میرا بچہ چھوٹا تھا، میں نے اسے یہیں چھوڑ کے گئی تھی ، وہاں رہے گا یا نہیں۔

وزیر اعظم- آپ کے بیٹے نے آپ کو ڈرون دیدی بنایا۔

لکھپتی دیدی - اس کا بھی ایک خواب ہے کہ مما آپ ڈرون پائلٹ بن گئی ہیں، میں ہوائی جہاز کا پائلٹ بنوں گا۔

وزیر اعظم - ارے واہ، تو آج ڈرون دیدی نے ہر گاؤں میں اپنی الگ پہچان بنائی ہے۔

لکھپتی دیدی – سر،اسکے لئے  میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی، کیونکہ آج آپ کی ڈرون دیدی اسکیم کے تحت، مجھے لکھپتی دیدی کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم - آپ کے گھر میں بھی آپ کی حیثیت ضرور بڑھی ہوگی۔

لکھپتی دیدی - ہاں۔

لکھپتی دیدی - جب میں نے شروع کیا تو میری 12 بہنیں تھیں، اب میری تعداد 75 ہے۔

وزیراعظم- آپ سب کتنے کماتے ہیں؟

لکھ پتی دیدی - اگر میں ہمارے رادھا کرشن منڈل کی بات کروں تو بہنیں embroidery اور جانور پالتی ہیں اور 12 ماہ میں 9.5-10 لاکھ روپے کماتی ہیں۔

وزیراعظم - دس لاکھ روپے۔

لکھپتی دیدی - ہاں وہ اتنا کماتی ہے..

لکھپتی دیدی - سر، 2019 میں گروپ میں شامل ہونے کے بعد، میں نے بڑودہ سیلف ایمپلائمنٹ انسٹی ٹیوٹ سے بینک سخی کی ٹریننگ لی۔

وزیراعظم: دن بھر آپ کے ہاتھ میں کتنے پیسے ہوتے ہیں؟

لکھپتی دیدی - سر، ٹھیک ہے میں زیادہ تر بینک میں ایک سے ڈیڑھ لاکھ جمع کرواتی ہوں اور اپنے گھر پر کرتی ہوں،ایسے سر۔

وزیراعظم- کیا آپ کو کوئی تناؤ محسوس نہیں ہوتا؟

لکھپتی دیدی - کوئی پریشانی  نہیں سر، میں ایک چھوٹا سا بینک لیکر گھومتی  ہوں۔

 

وزیر اعظم - ہاں۔

لکھ پتی دیدی - جی سر۔

وزیر اعظم - تو آپ کا بینک ہر ماہ کتنا کاروبار کرتا ہے؟

لکھ پتی دیدی - سر، بینک سے میری ماہانہ آمدنی 4 سے 5 لاکھ روپے ہے۔

وزیر اعظم - تو ایک طرح سے، لوگ اب بینکوں پر بھروسہ کرنے لگے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ اگر آپ آتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ بینک آ گیا ہے۔

لکھ پتی دیدی - جی سر۔

لکھپتی دیدی - سر، میں نے آپ کو اپنے دل میں اپنا گرو مان لیا ہے۔ آج میں لکھپتی دیدی بن گئی ہوں، آپ کی حوصلہ افزائی کی وجہ سے ہی میں آگے بڑھ سکی ہوں اور آج اس سٹیج پر بیٹھی ہوں۔ مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں کوئی خواب دیکھ رہی ہوں اور ہم لکھپتی دیدی بن گئے ہیں۔ سر ہمارا خواب ہے کہ ہم دوسری بہنیں بھی کروڑ پتی بنیں، سخی منڈل کے ذریعے آنے کے بعد ہماری زندگی میں بہت تبدیلیاں آئیں سر، مسوری سے ان کی ایک میڈم رادھا بین رستوگی آئی تھیں تو انہوں نے میرا ہنر دیکھا اور دیدی نے کہا کہ آپ مسوری آئیں گی، میں نے کہا ہاں اور میں مسوری چلی گئی ، وہاں ایک بار میں نے وہاں کے 50 کچن کے عملے کو گجراتی ناشتہ سکھایا، میں نے ان کی تربیت کی، اپنی گجراتی میں کہتے ہیں  سر روٹلا، تو وہاں میں نے جوار، باجرا وغیرہ سے روٹیاں بنانا سکھایا لیکن مجھے وہاں ایک چیز بہت پسند آئی، سب مجھے ریٹا بین کہتے تھے، تم گجرات سے آئی ہو، نریندر مودی صاحب کی سرزمین، تو میں بہت فخر محسوس کرتی تھی  کہ میں گجرات کی خاتون ہوں، اس لیے مجھے اتنااحترام مل رہا ہے، یہ میرے لیے سب سے بڑی  فخر کی بات ہے۔

وزیر اعظم - اب آپ لوگوں کو آن لائن بزنس ماڈلز میں داخل ہونا چاہیے، میں حکومت سے بھی آپ کی مدد کرنے کی درخواست کرنا چاہوں گا، اسے اپ گریڈ کیا جانا چاہیے، کہ ہم نے بہت سی بہنیں جوڑی ہیں، اتنی بہنیں کما رہی ہیں، نچلی سطح پر کما رہی ہیں، کیونکہ دنیا کے لوگوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہندوستان میں خواتین صرف گھریلو کام کرتی ہیں، یہ تصور درست نہیں ہے، وہ ہندوستان کی معاشی طاقت بن چکی ہیں۔ دیہی علاقوں کی خواتین اب ہندوستان کی معاشی حالت میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ دوسری بات یہ کہ میں نے دیکھا ہے کہ ہماری خواتین ٹیکنالوجی کو بہت تیزی سے سمجھتی ہیں، وہ دیدی جسے ڈرون پائلٹ بننے کی تربیت دی گئی تھی، وہ اتنی جلدی سیکھ لیتی ہے اور اس پر عمل بھی کرتی ہے۔ ہماری ماؤں اور بہنوں میں فطری طور پر جدوجہد کرنے کی صلاحیت، تخلیق کرنے کی صلاحیت، اقدار کو فروغ دینے کی صلاحیت، دولت پیدا کرنے کی صلاحیت، یعنی طاقت اتنی زیادہ ہے کہ ہم اس کا حساب بھی نہیں لگا سکتے۔ مجھے یقین ہے کہ اس صلاحیت سے ملک کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s manufacturing push: Govt identifies 100 products for Made-In-India boost

Media Coverage

India’s manufacturing push: Govt identifies 100 products for Made-In-India boost
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Visit of Prime Minister to UAE, Netherlands, Sweden, Norway, and Italy (May 15 - 20, 2026)
May 11, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi will pay an official visit to the United Arab Emirates on May 15, 2026, where he will meet the President of the UAE, His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan. The two leaders will have the opportunity to exchange views on bilateral issues, in particular energy cooperation, as well as regional and international issues of mutual interest. They will also discuss ways to advance the bilateral Comprehensive Strategic Partnership underpinned by strong political, cultural, economic and people-to-people links. The visit will serve to promote the significant trade and investment linkages between the two countries. The UAE is India’s third largest trade partner and its seventh largest source of investment cumulatively over the past 25 years. With the UAE hosting over 4.5 million - strong Indian community, the visit will also be an opportunity to discuss their welfare.

For the second leg of his visit, at the invitation of the Prime Minister of the Netherlands, H.E. Mr. Rob Jetten, Prime Minister Modi will pay an official visit to the Netherlands from May 15-17, 2026. This will be Prime Minister’s second visit to the Netherlands after his previous visit in 2017. During the visit, Prime Minister will call on Their Majesties King Willem-Alexander and Queen Máxima, and hold talks with Prime Minister Rob Jetten. Prime Minister’s visit will build on the momentum of high-level engagements and close cooperation spanning diverse sectors, including defence, security, innovation, green hydrogen, semiconductors and a Strategic Partnership on Water. Prime Minister’s visit early in the tenure of the new Government will provide an opportunity to further deepen and expand the multifaceted partnership. Netherlands is one of India's largest trade destinations in Europe, with bilateral trade worth USD 27.8 billion (2024-25); and India's 4th largest investor with cumulative FDI of USD 55.6 billion.

For the third leg of the visit, at the invitation of the Prime Minister of the Kingdom of Sweden, H.E. Mr. Ulf Kristersson, Prime Minister will travel on 17-18 May 2026 to Gothenburg, Sweden. Prime Minister had earlier visited Sweden in 2018 for the first-ever India-Nordic Summit. PM Modi will hold bilateral talks with PM Kristersson to review the entire gamut of bilateral relations and explore new avenues of cooperation to enhance bilateral trade, which has reached USD 7.75 billion (2025), and Swedish FDI into India which has reached USD 2.825 billion (2000 – 2025), as well as collaboration in green transition, AI, emerging technologies, startups, resilient supply chains, defence, space, climate action and people-to-people ties. The two Prime Ministers will also address the European Round Table for Industry, a leading pan-European business leaders forum, along with H.E. Ms. Ursula von der Leyen, President of the European Commission.

In the fourth leg of his visit, Prime Minister will pay an official visit to Norway from 18 - 19 May 2026 for the 3rd India-Nordic Summit and bilateral engagements. This will be the first visit of Prime Minister Modi to Norway, and will mark the first Prime Ministerial visit from India to Norway in 43 years. Prime Minister will call on with Their Majesties King Harald V and Queen Sonja, and hold bilateral talks with Prime Minister H.E. Mr. Jonas Gahr Støre. Prime Minister will also address the India-Norway Business and Research Summit along with the Norwegian Prime Minister. The visit will provide an opportunity to review the progress made in India-Norway relations and explore avenues to further strengthen them, with a focus on trade and investment, capitalizing on the India – EFTA Trade and Economic Partnership Agreement, as well as on clean & green tech and blue economy. The visit will also be an opportunity to induce momentum in bilateral trade worth around USD 2.73 billion (2024), and investments by Norway’s Government Pension Fund (GPFG) of close to USD 28 billion in the Indian capital market.

The 3rd India-Nordic Summit will take place in Oslo on 19 May 2026. Prime Minister Shri Narendra Modi will be joined by the Prime Minister of Norway, H.E. Mr. Jonas Gahr Støre; Prime Minister of Denmark, H.E. Ms. Mette Frederiksen; Prime Minister of Finland, H.E. Mr. Petteri Orpo; Prime Minister of Iceland, Ms. Kristrún Frostadóttir; and Prime Minister of Sweden, Mr. Ulf Kristersson for the Summit. The Summit will build upon the two previous Summits held in Stockholm in April 2018 and in Copenhagen in May 2022, and will impart a more strategic dimension to India’s relationship with the Nordic countries, especially in technology and innovation; green transition and renewable energy; sustainability; blue economy; defence; space and the Arctic. The visit will also provide an impetus to India’s bilateral trade (USD 19 billion in 2024) and investment ties with Nordic countries as well as help build resilient supply chains following the India-EU FTA and India-EFTA TEPA.

In the final leg of his visit, at the invitation of Prime Minister of the Italian Republic, H.E. Ms. Giorgia Meloni, Prime Minister will undertake an official visit to Italy from 19–20 May 2026. Prime Minister had last visited Italy in June 2024 for the G7 Summit. During the visit, he will call on the President of the Italian Republic, H.E. Mr. Sergio Mattarella and hold talks with Prime Minister Meloni. The visit takes place in the backdrop of a strong momentum in bilateral ties with both sides proactively implementing the Joint Strategic Action Plan 2025-2029, a comprehensive road map for cooperation in various sectors including in bilateral trade which reached USD 16.77 in 2025; boosting investment, which has recorded a cumulative FDI of USD 3.66 billion (April 2000-September 2025); defence and security; clean energy; innovation; science and technology; and people - to - people ties.

Prime Minister’s upcoming visit will further deepen India’s partnership with Europe across sectors, particularly trade and investment ties in light of the recently concluded India-EU FTA.