نئی دہلی،  17 ؍ستمبر 2020: سری لنکا کے صدرعزت مآب گوتا بایا راج پکشے   اورسری لنکا کے  وزیر اعظم  عزت مآب مہندار اج پکشے نے آج وزیراعظم نریندر مودی  کو  ٹیلی فون کرکے ان کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکبادپیش کی ۔سری لنکا کے دونوںرہنماؤں نے پڑوسی ملکوں کےدرمیان تعلقات مزید مستحکم کرنے  کی خواہش  اور عہدبستگی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کووڈ کی وبا کے خلاف مشترکہ لڑائی میں  دونوں ملکوں کے جاری  تعاون  کی ستائش کی ۔

وزیر اعظم نے  دونوں  رہنماؤں کا ان کی نیک تمناؤں کے لئے شکریہ ادا کیا اور امیدظاہر کی کہ بھارت کی پڑوس  پہلے کی پالیسی کے تحت  دونوں ملک شراکت داری میں  مزیدتوسیع کے لئے کام کرتے رہیں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India Post launches drone delivery pilot across Himachal, Assam

Media Coverage

India Post launches drone delivery pilot across Himachal, Assam
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 اگست 2026
August 22, 2026

Citizens Appreciate PM Modi’s Leadership Driving India’s Growth, Innovation and Connectivity