سکم کے وزیر اعلیٰ جناب پریم سنگھ تمانگ نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر کے سوشل میڈیا ہینڈل نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’سکم کے وزیر اعلیٰ جناب پریم سنگھ تمانگ @PSTamangGolay نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘
Chief Minister of Sikkim, Shri @PSTamangGolay, met Prime Minister @narendramodi. pic.twitter.com/qexGISkCs8
— PMO India (@PMOIndia) May 20, 2025


