جناب آلوک مہتا نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ انہوں نے اپنی کتاب ’’انقلابی راج: نریندر مودی کے 25 سال‘‘ کی پہلی کاپی وزیراعظم کو پیش کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"جناب آلوک مہتا سے ملاقات کرکے اور ان کی کتاب کی ایک کاپی حاصل کرکے خوشی ہوئی۔"
Glad to have met Shri Alok Mehta and received a copy of his work. @alokmehtaeditor https://t.co/mqN87FNdB7
— Narendra Modi (@narendramodi) December 27, 2025


