وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ 25 جون کو سمودھان ہتیا دیوس کے طور پر منانے کا اعلان اس وقت کی یاد دہانی کے طور پر کام کرے گا جب ہندوستان کے آئین کو پامال کیا گیا تھا۔

مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ کی ایکس  پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے تحریر کیا؛

’’25 جون کو سمودھان ہتیہ دیوس کے طور پر منانا اس بات کی یاد دہانی کا کام کرے گا کہ جب ہندوستان کے آئین کو پامال کیا گیا تھاتب، کیا ہوا تھا۔ یہ ہر اس شخص کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بھی دن ہے جس نے ایمرجنسی کی زیادتیوں کی وجہ سے نقصان اٹھایا۔  کانگریس پارٹی  نے ہندوستانی تاریخ کے تاریک دور کا آغاز کیا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Vikas Bhi, Virasat Bhi: How JATAN, AI and Digital Archives are revolutionising India’s cultural heritage preservation

Media Coverage

Vikas Bhi, Virasat Bhi: How JATAN, AI and Digital Archives are revolutionising India’s cultural heritage preservation
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،09 اگست 2026
August 09, 2026

Vikas Bhi, Virasat Bhi: PM Modi’s Blueprint for a Rooted Yet Future-Ready Bharat