وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجکوٹ کے ساتھ اپنے تعلق کو یاد کیا اور مودی آرکائیو کی ایکس پوسٹ مشترک کی۔

مودی آرکائیو پوسٹ ایک خاص لمحے کو یاد کرتی ہے جب ٹھیک 22 سال پہلے 24 فروری 2002 کو وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلی بار گجرات لیجسلیچر میں بطور ایم ایل اے قدم رکھا اور راجکوٹ II کے حلقہ سے ضمنی انتخاب جیتا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’راجکوٹ ہمیشہ میرے دل میں ایک خاص مقام رہے گا۔ اس شہر کے لوگوں نے مجھ پر بھروسہ کرتے ہوئے مجھے پہلی بار انتخابی جیت دلائی۔ تب سے میں نے ہمیشہ جنتا جناردن کی امنگوں کے ساتھ انصاف کرنے کا کام کیا ہے۔ یہ بھی ایک خوش کن اتفاق ہے کہ میں آج اور کل گجرات میں ہوں گا، اور ایک پروگرام راجکوٹ میں منعقد کیا جا رہا ہے، جہاں سے 5 ایمس قوم کے لیے وقف کیے جائیں گے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth