وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب اجے رائے کی جلد ازجلد صحتیابی  کے لیے دعا کی ہے۔

وزیر اعظم  نے کہا کہ انہیں جناب اجے رائے کی علالت کی خبر موصول ہوئی، اور انہوں نے ان کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’اترپردیش  کانگریس کے صدر اجے رائے جی کی علالت کی خبر موصول ہوئی ہے۔ میں ان کے جلد از جلد صحتیاب ہونے کی دعا کرتا ہوں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties

Media Coverage

'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،04 اگست 2026
August 04, 2026

From Auto PLI to Ramsar Sites: How India is Winning on Every Front Under PM Modi