وزیر اعظم جناب نریندرمودی 19فروری 2021ء کو دن میں گیارہ بجے وشو بھارتی تقسیم اسناد کے جلسے سے خطاب کریں گے۔وہ یہ خطاب ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کریں گے۔مغربی بنگال کے گورنر اور وشوبھارتی کے ریکٹر جناب جگدیپ دھنکر ، مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال‘نشنک’اور مرکزی وزیر مملکت برائے تعلیم جناب سنجے دھوترے بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔ اس تقریب کے دوران مجموعی طورپر 2535طالب علموں کو ڈگریوں سے نوازا جائے گا۔

وشو بھارتی کے بارے میں

وشو بھارتی کو 1921ء میں گرودیو رابندر ناتھ ٹیگور نے قائم کیا تھا۔یہ ملک کی قدیم ترین سینٹرل یونیورسٹی ہے۔مئی 1951ء میں وشو بھارتی کو ایک پارلیمانی ایکٹ کے ذریعے مرکزی یونیورسٹی اور ‘‘قومی اہمیت کا حامل ایک ادارہ’’قرار دیا گیا تھا۔اس یونیورسٹی نے ابتداء میں گرو دیو رابندر ناتھ ٹیگور کی بچوں کی تعلیم کی نفسیات کے مطابق تعلیم دینا شروع کیا تھا، مرحلہ وار اس یونیورسٹی نے جدید خطوط کی دیگر یونیورسٹیوں کی شکل اختیار کرلی۔ وزیر اعظم اس یونیورسٹی کے چانسلر بھی ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Portraits of PVC recipients replace British officers at Rashtrapati Bhavan

Media Coverage

Portraits of PVC recipients replace British officers at Rashtrapati Bhavan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam highlighting virtues that lead to inner strength
December 18, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, shared a Sanskrit Subhashitam —
“धर्मो यशो नयो दाक्ष्यम् मनोहारि सुभाषितम्।

इत्यादिगुणरत्नानां संग्रहीनावसीदति॥”

The Subhashitam conveys that a person who is dutiful, truthful, skilful and possesses pleasing manners can never feel saddened.

The Prime Minister wrote on X;

“धर्मो यशो नयो दाक्ष्यम् मनोहारि सुभाषितम्।

इत्यादिगुणरत्नानां संग्रहीनावसीदति॥”