Two leaders held productive talks to Strengthen India-UAE Ties

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مختلف امور پر نتیجہ خیز بات چیت کی۔

جناب مودی نے ہندوستان-یو اے ای دوستانہ تعلقات کو وسعت دینے  کے شیخ خالد کے جذبے کی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر  پوسٹ کیا؛

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے خوشی ہوئی۔ ہم نے مختلف مسائل پر نتیجہ خیز بات چیت کی۔ ہندوستان-یو اے ای کی مضبوط دوستی کے تئیں ان کا جذبہ واضح طور پر نظر آتا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Technical textiles critical to footwear sector

Media Coverage

Technical textiles critical to footwear sector
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 29 اپریل 2026
April 29, 2026

Leadership That Plays, Builds & Delivers: PM Modi’s Vision Igniting Youth, Women & Northeast India