Shri Modi thanks Purva Mantri for presenting melodious rendition of Garba song

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک گربا  گیت ‘آوتی کلایا ماڈی واایا کلایا’ کے عنوان سے شیئر کیا جس میں دیوی درگا کو خراج  عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

 جناب مودی نے گربا گیت گانے کے لیے گلوکارہ پوروا منتری کا بھی شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم نے  ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘یہ نوراتری کا  مبارک موقع ہے اور لوگ ماں درگا کے تئیں اپنی عقیدت سے متحد ہوکر مختلف طریقوں سے جشن منا رہے ہیں۔ احترام اور خوشی کے اس جذبے میں، یہ #آوتی کلایا،  نذرہے۔ یہ ایک گربا گیت ہے  جسے میں نے ماں درگا کی طاقت اور عظمت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھا ہے۔ ماں درگا کی  کرم فرمائیاں ہمیشہ ہم پر  بنی  رہیں۔’’

“નવત્રી આ પાવન પર્વના મા દુર્ગાની આવન સાથે રાષ્ટ્રના લોકો ઉપરાધીન રીતે નિષ્ઠાવાન કરી રહ્યાં છે. અને ભક્તિના સમાન ભાવથી પણ “આવતી કે માડી મારી પાસેની લડાય” એક ગરબાની શબ્દરચના કરી છે. જંદંબ અનંત આટોના હરવાદહંમેશ પર સુખ બની. ….. #AavatiKalay”

‘‘میں ایک باصلاحیت ابھرتی ہوئی گلوکارہ پوروا منتری کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اس گربا  گیت کو گایا اور اسے اتنا مدھر  بنا دیا۔ #AavatiKalay’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan

Media Coverage

India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari