نئی دہلی۔ 11  ستمبر       وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کی سالگرہ پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ کی ایک سیریز میں کہا:

"مہاتما گاندھی نے انہیں ایک ایسے شخص کے طور پر بیان کیا ہے جو چھوت چھات کے بالکل خلاف تھا ، ہندوستان کی آزادی کے لیے اپنی وابستگی میں غیر متزلزل اور عدم تشدد کے ساتھ ساتھ تعمیری کاموں میں پختہ یقین رکھتے تھے ۔ وہ ایک بہترین مفکر تھے۔

آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کی  سالگرہ پر خراج عقیدت

آچاریہ ونوبا بھاوے نے ہندوستان کو آزادی ملنے کے بعد گاندھی ازم  کے عظیم اصولوں کو آگے بڑھایا۔ ان کی عوامی تحریکوں کا مقصد غریبوں اور پسماندہ افراد کے لیے بہتر معیار زندگی کو یقینی بنانا تھا۔ اجتماعی جذبے پر ان کا زور ہمیشہ نسلوں کو متاثر کرتا رہے گا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka

Media Coverage

Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،5 دسمبر 2025
December 05, 2025

Unbreakable Bonds, Unstoppable Growth: PM Modi's Diplomacy Delivers Jobs, Rails, and Russian Billions